the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نوٹوں کی منسوخی کے پیش نظر عوام کو ہونے والی پریشانیوں کے سلسلے میں یہاں آئندہ 19دسمبر کو بی آر پی کالج میں ایک عوامی جلسے کو خطاب کریں گے۔کانگریس کے نائب صدر مسٹر گاندھی کے جونپور میں ہوانے والے پروگرام کی



تصدیق کرتے ہوئے کانگریس کے قومی ترجمان اور جونپور کے صدر رکن اسمبلی ندیم جاوید نے کہا کہ عوام کی مشکلوں کو کانگریس کسی قیمت پر نظر انداز نہیں کرسکتی۔اس وسیع موضوع پر مسٹر گاندھی کے اس پہلے عوامی جلسے کا پیغام صرف پوروانچل ہی نہیں پورے ملک میں جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.